18 Sep, 2021 at 12:14 am
#7
اخیر ہی ہو گئی ہے ، اسے کس نے بتایا کے عمران خان کے پاس اختیار میئر والے بھی نہی ہیں
صدر جو بائیڈن پاکستانی وزیر اعظم (کٹھ پتلی) سے کیوں بات کرے،اس کی حکومت اور اختیارات کی اہمیت ہی کیا ہے؟ اس کی اوقات تو اسلام آباد کے مئیر کے برابر بھی نہیں ہے!!#CNN pic.twitter.com/9oIMTZaHO7
— عمران شاہین (@imshee67) September 17, 2021
- This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
- mood 1
- mood Believer12 react this post