shami11
Participant
Offline
  • Expert
#4
ہم تو معافی دے رہے ہیں وہ قبول ہی نہی کرتے

عمران خان کا متوقع بیان – ہمیں نیوذی لینڈ بھی اچھا نہی ملا

سنا ہے ایم آئی فائیو نے ، ٹی ٹی پی کی جانب سے دہشت گردی کی خبر دی تھی جس کی وجہ سے دورہ شروع ہونے سے پہلے ہی کینسل کر دیا گیا

شیرازی صاحب ، بہتر ہوگا کہ آپ علامہ سعدی شیرازی مت بنیں اور حکایتوں میں دریا بند کرنے کی بجاے کچھ تفصیل سے لکھا کریں، یہ معاملات اتنے سیدھے دکھای نہیں دے رہے مثلا کرکٹ ٹیم کا دورہ میچ سے دو چار گھنٹے پہلے کینسل ہوجانا عام سا معاملہ لگ رہا ہے مگر یہ اتنا سیدھا سادھا معاملہ نہیں بہت ساری افواہیں ہیں جن میں سے چند ایک زیادہ وائرل ہوانے والی یہ ہیں کہا جارہا ہے کہ انڈیا نے یوے اے ای یا سعودیہ کے تھرو نیوزی لینڈ کو کسی خوفناک قسم کی دھشت گردی کی اطلاعات پنہچای ہیں کیونکہ انڈیا خود تو سامنے نہیں آسکتا تھا لہذا کسی برادر اسلامی ملک نے نیوزی لینڈ کو یہ غلط اطلاعات دیں جن کا مقصد یہ یقینی دورہ منسوخ کروانا تھا اور مزے کی بات کہ اس برادر اسلامی یا گیر اسلامی ملک نے وہ اطلاعات پاکستان کے ساتھ شئیر نہیں کیں دوسری افواہ یہ گرم ہے کہ صدر پاکستان اور وزیر خارجہ کی طرف سے ٹی ٹی پی دھشت گردوں کو معافی نامے کے اعلان سے مغربی ممالک سخت طیش میں آگئے ہیں اور امریکیوں نے دباو ڈال کر یہ دورہ منسوخ کروا دیا ہے تیسری سب سے خطرناک افواہ یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کو موجود افغان پالیسی میں پاکستانی وزیراعظم کے احمقانہ بیانات کے بعد متوقع امریکی یا بھارتی حملو ں کے خطرات سے آگاہ کیا گیا ہے ان ممالک کے سلیپرز پاکستان کے ان علاقوں میں پہلے سے موجود ہیں جہاں پہلے بھی شورش برپا ہوی تھی اور ہوسکتا ہے وہ دھشت گرد حملے شروع کردیں آپ اپنی فراست سے یہ خبر نکال کر لائیں کہ وہ تیسرا ملک جس نے نیوزی لینڈ کو اطلاع کردی کون ہے اور اس ملک نے پاکستان کو اطلاع کیوں نہیں کی؟
×
arrow_upward DanishGardi