Home Forums Siasi Discussion افغانستان پر سوال اور نواز شریف کا جواب:کیا ضروری ہے کہ ہم ہر معاملے میں دخل دیں، ہمیں کیوں انھیں بتانا ہے کہ وہ کیا کریں افغانستان پر سوال اور نواز شریف کا جواب:کیا ضروری ہے کہ ہم ہر معاملے میں دخل دیں، ہمیں کیوں انھیں بتانا ہے کہ وہ کیا کریں

#5
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 54
  • Posts: 1116
  • Total Posts: 1170
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: افغانستان پر سوال اور نواز شریف کا جواب:کیا ضروری ہے کہ ہم ہر معاملے میں دخل دیں، ہمیں کیوں انھیں بتانا ہے کہ وہ کیا کریں

نواز شریف ، جو 1985 کے انتخابات کے بعد پہلی بار صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ منتخب ہوئے ، بعد میں جونیجو کو چھٹکارا دلانے میں اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کی ، جنہیں بالآخر 29 مئی 1988 کو جنرل ضیاء نے اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے وزیراعظم کے عہدے سے ہٹا دیا … نواز شریف اس وقت یہ شعر پڑھتا تو آج منافق بھی نہ لگتا

اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی.
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی

نتیجہ جو بندا خود ہی آرمی مارشل لا کی پیداوار ہے .. .آج یہ کہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ملکی اور سیاسی معاملات میں مداخلت کرنا شروع کردی تھی اور جب تک یہ بند نہیں ہوتی ملک ترقی نہیں کر سکتا… تو یہ بات اس کو وزیراعلیٰ اور وزیر عظام بننے وقت سوچنی چاہے تھی اور ضیاء کی تعریفوں کے پل باندھنے سے پہلے سوچنی چاہے تھی

×
arrow_upward DanishGardi