Home Forums Siasi Discussion ہم، جنرل باجوہ اور پانچویں جنریشن ہم، جنرل باجوہ اور پانچویں جنریشن

#5
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 404
  • Posts: 9248
  • Total Posts: 9652
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: ہم، جنرل باجوہ اور پانچویں جنریشن

مجھے بھی یہی لگ رہا ہے ، شائد گلٹی کے پان میں تمباکو زیادہ ہو گا :serious:

گلٹی حسن نثارکی طرح غصیلا زیادہ ہے اس وجہ سے جونہی اس کا پارہ ہای ہوتا ہے تو  دماغ فوری طور پر اپنے تمام کنکشنز آف کرکے لاک ڈاون میں چلا جاتا ہے۔ اس قدرتی نظام کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ دماغ کسی بھی قسم کی الٹرا وائلٹ ریز سے محفوظ رہتا ہے

اللہ کے بناے ہوے نظام پر بندہ جتنا بھی شکرکرے کم ہے شامی بھای

:serious:

×
arrow_upward DanishGardi