Home Forums Internationl News انڈیا کا کیمنہ پن انڈیا کا کیمنہ پن

#35
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 404
  • Posts: 9248
  • Total Posts: 9652
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: انڈیا کا کیمنہ پن

اوائل نوکری میں مجھے میرے جرمن باس نے ایک نصیحت کی تھی کہ جو پکڑا جائے وہ چور کہلاتا ہے اور جو پکڑا نہ جاسکے اسے فنکار کہتے ہیں اسلئے فنکار بننا چور مت بننا۔ الحمداللہ اسی لئے اپنا اصول ہے کہ کبھی پکڑے نہیں جانا بس۔

آپ کو ایک راز کی با ت بتاوں کسی کو بتانا مت

سلیم رضا جب چھ ماہ تک فورم سے غائب رہا تھا تو دراصل چوری کے الزام میں جیل کاٹتا رہا ہے

:tape:

×
arrow_upward DanishGardi