Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#24
اطہر کاظمی نامی اس نوجوان نے انتہای موثر انداز میں انڈین چینل پر لائیو شو میں جوابات دئیے ہیں کوی چیخ و پکار اور ہاے واے نہیں مجھے اس کا انداز بیان بہت اچھا لگا، بے شک شروع کی ولاگر کی اپنی گفتگو سننے کی بجاے ڈھای منٹ کے بعد سن لینا

SaleemRaza

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi