Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#30
سر جی! اس خاکسار کے خاندان میں بھی بےشمار خان ہیں ، جن کی آج سے تصحیح کرواوں گا کہ تم لوگ خوامخواہ ایم فل یا پی ایچ ڈی کرکے خود کو طرم خان سمجھ بیٹھے ہو جبکہ اصل حقیقت یہ ہے کہ تم لوگ جاہل ہو۔ نہ کریا کرو اینج پائی جان

اگر ایسی کسی پوسٹ سے ایموشنل ہوکر آپ نمودار ہوجاتے ہو تو پھر ہر دوسے تیسرے دن میں ایسا ہی پنگا لیتا رہوں گا

ویسے میں نے یہ کھوتی خان کو سنایا تھا کیونکہ اس کی خارش کافی بڑھتی جارہی تھی آپ یا دوسرے دوستوں کو نہیں،،،میں نے اکثریت کی بات کی تھی سو فیصد تو کوی قوم بھی بے وقوف نہیں ہوتی

اب یہی دیکھ لو نیچے کھوتی خان بھی ایکٹیو ہوچکا ہے

:lol:

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi