SaleemRaza
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
#18
شاہد بھای کہو تو آپ کی اس پوسٹ پر ایک کے بدلے دس لاکھ کی بڈ دے دوں؟ غور کرکے بتائیں کہیں مروا نہ دینا بھای؟ :thinking:

یہ  لے بالک ۔۔توں شریط لگانے سے پہلے ہی جیت گیا اے ۔۔

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ گفتگو جاری رکھنا سب کے مفاد میں ہے، ترجمان نے افغان صورت حال پر پاکستان کے کردار کو بھی سراہا۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ نئی افغان حکومت کے ساتھ تعلقات کے معاملے پر غور کررہے ہیں، طالبان کے وعدوں پر عمل ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں، نیڈ پرائس نے کابل سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ طالبان حکام کے ایسے مزید اقدامات پر عالمی برادری خوش ہو گی۔ پرامن انخلا کے معاملے پر طالبان نے اپنی ذمہ داری پوری کی۔

×
arrow_upward DanishGardi