Home Forums Siasi Discussion ثاقب نثار کی طرف سے قائم ڈیم فنڈ میں جمع ہوئی رقمکا ١ روپیہ بھی ڈیموں کی تعمیر پر نہیں لگا ثاقب نثار کی طرف سے قائم ڈیم فنڈ میں جمع ہوئی رقمکا ١ روپیہ بھی ڈیموں کی تعمیر پر نہیں لگا

#28
Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 173
  • Posts: 7959
  • Total Posts: 8132
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: ثاقب نثار کی طرف سے قائم ڈیم فنڈ میں جمع ہوئی رقمکا ١ روپیہ بھی ڈیموں کی تعمیر پر نہیں لگا

بھای محترم اگر نام کے ساتھ خان لگا لیا تو جاہل لکھنے کی ضرورت نہیں تھی یہ بات تو انڈر سٹڈ ہے :bigthumb:

سر جی! اس خاکسار کے خاندان میں بھی بےشمار خان ہیں ، جن کی آج سے تصحیح کرواوں گا کہ تم لوگ خوامخواہ ایم فل یا پی ایچ ڈی کرکے خود کو طرم خان سمجھ بیٹھے ہو جبکہ اصل حقیقت یہ ہے کہ تم لوگ جاہل ہو۔

نہ کریا کرو اینج پائی جان

×
arrow_upward DanishGardi