Home Forums Siasi Discussion طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

#168
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 753
  • Posts: 9036
  • Total Posts: 9789
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

میرا نہی خیال افغانستان اس پوزیشن میں ہے کے وہ پاکستان کے ساتھ مل کر ایران میں پنگے کرے ، ان کے اپنے پیروں تلے اتنی زمین نہی ہے ، پوری دنیا دیکھ رہی ہے ، اگر موجودہ طالبان حکومت اپنے وجود کو بغیر کسی نیشنل اور انٹرنیشنل سکینڈل سے دور رکھنے میں ہی عافیت سمجھے گی

رہی بات ایران اور انڈیا کے بلوچستان میں پنگے بازی کی تو وہ ہم حالیہ دنوں میں پھلجڑیوں کی صورت میں دیکھ سکتے ہیں ، آئندہ آنے والوں دنوں میں آئے روز پٹاخے اور شائد شب رات بھی منائی جا سکتی ہے

گلٹی بھائی ۔۔ تشویش والی کوئی بات نہیں ہے اگر ایران انڈیا کے ساتھ مل کر پاکستان کے ساتھ پنگا کرے گا تو پھر پاکستان افغانستان کے ساتھ مل کر ایران میں بھی پنگا کر سکتے ہیں اور ایران کی مونڈی موڑنے کے لیے اور کتنے ممالک میدان میں آئیں گے یہ بھی آپکو علم ہے ۔۔دراصل ایران دوسرے عربی ممالک کی افغانستان میں دلچسپی پر نالاں ہے ۔۔ باقی فوسرے بڑے کھلاڑی جس میں روس چین ترکی ایران کو حالات خراب نہیں کرنے دیں گے ۔۔۔ یہ شکت کے چار دن ہے اور انڈیا یہ زخم چاٹ کر خودبخود آرام سے بیٹھ جائے گا ۔۔ویسے بھی کسی کے کندھے پر بندوق رکھ کر لڑائی نہیں لڑی جاتی ۔یہ انڈیا نے دیکھ ہی لیا ہے چین کے ساتھ بھی یہ اتنا عرصہ سینگ پھنسانے بیٹھا رہا ہے کہہ کوئی دوسرا اس کے ساتھ مل کر حملہ کرے ۔۔اور جب کسی نے حامی نہیں بھری تو یہ بدھو مار کھا کر لوٹ کے گھر آگئے ۔۔۔۔ میں نے پہلے کہا ہے انڈیا اس خطے کا ایک ایسا ناسور ہے جس کا قلع قمع ہونا بہت ضروری ہے :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:
×
arrow_upward DanishGardi