Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#13
میں تو حیران ہوں انڈیا میں کوئی بھی ایسا ادارہ نہیں جو میڈیا کے منھ پر طمچہ مارے۔کہہ تم لوگوں نے عوام کے ساتھ کیسا تماشہ لگا رکھا ہے ۔۔۔اور تو اور انڈین عوام بھی بالی ووڈ کی زندگی بسر کرتی ہے جس میں اجے دیوگن سرحد پار کرکے ہے دشمنوں کا صفایا کر تا ہے ۔۔۔ پہلے بھی انڈین میڈیا نے سرجیکل سٹرائیک کی ایک مووی بنا کر انڈین کو بےوقوف بنایا اور مزے کی بات ہے انڈین ابھی تک اس بات پر ڈٹے ہوئے ہیں کہہ واقعی میں سرجیکل سٹرائیک ہوئی تھی ۔۔۔۔۔لیکن ان کے ہوش اس وقت ٹھکانے لگے جب پاکستان نے ان کے دہ طیارے پھڑکا دیئے ۔۔لیکن یہ چھوٹے ایک مگ طیارے کو ایف سولہ کا انجن بتاتے رے اور جب تک ان کے آپنے تجزیہ نگار نے ان کے منھ پر چھتر نہیں مارا ۔۔۔۔۔ چین اور پاکستان کو چایئے مل کر ان جھوٹوں کا قلع قمع کردیں ۔۔کیونکہ جب تک اس کے ٹکرے نہیں ہوتے یہ بدبخت خطے میں جھوٹ اور دشت گردی پھیلاتے رہیں گے ۔

پیسے کمانے کے چکر میں اور ہای ریٹنگ کیلئے ہر چینل بغیر تحقیق کئے فوری خبر چلا رہا ہے اور فخر سے کہا جارہا ہے کہ ہم آپ کو سب سے پہلے یہ خبر دے رہے ہیں۔ کیا فائدہ اس خبر کا جو شرمندگی کا باعث بنے مگر لگتا ہے ادھر شرمندگی نامی لفظ بھی ہندی ڈکشنری سے ڈیلیٹ ہوچکا ہے۔ کوی سائبر لا ہو و شائد ان کو کنٹرول کیا جاسکے ورنہ عالمی میڈیا سے اتنا سننا بھی بہت شرمندگی کی بات تھی کہ انڈین میڈیا فیک نیوز پھیلانے میں دنیا کا نمبر ون میڈیا ہے

یہی انڈین میڈیا اگر مودی کے بارے میں یا مسلمانوں پر ظلم کے بارے میں ایک لفظ بھی کہہ دے تو سارے ملک کے پیلے پونڈ اس کے پیچھے پڑ جاتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ انکو اچھی طرح پتا ہے کہ ان کا میڈیا کیا خبریں دیتا ہے انکو شائد کسی بزرگ جوتشی کے بہروپ میں شیطان نے یہ سبق پڑھایا تھا کہ ملک سے محبت میں غلط خبریں بھی جائز ہیں بلکہ کارثواب ہیں ، ان کی غلط خبروں پر کوی نہیں بولتا یہ منافقت ہے اور منافق انسان ہو یا گروہ فائنلی وہ اپنے آپ کو ہی نقصان دیتا ہے  سب لوگ اس کو جان جاتے ہیں اور اس کی عزت کرنا چھوڑ دیتے ہیں جیسے ادھر ایک ممبر بھی اسی قسم کی ایکٹیویٹی کرنے آتا ہے

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi