Home Forums Internationl News پریشان مت ہوں، سب ٹھیک ہوگا، آئی ایس آئی چیف کی کابل میں گفتگو پریشان مت ہوں، سب ٹھیک ہوگا، آئی ایس آئی چیف کی کابل میں گفتگو

Guilty
Participant
Offline
  • Expert
#28
یار آپ ایک بار میری بات مان لو،،،،میری ڈیفینیشن میں جعلی فورس وہ ہوتی ہے جو بے شک ملکی فورس کہلاے پر وقت آنے پر بغیر ایک گولی چلاے بھاگ جاتی ہے اور اصلی فورس وہ ہوتی ہے جو مرو یا مار دو کے اصول پر لڑتی ہے

بھا ئی جان ۔۔۔۔

لوجکل با ت کو ۔۔۔ جگت  میں  لپیٹ دینا پھد و اینکروں کا کام ہوتا ہے ۔۔۔۔

آپ کی ڈیفینیشن کے حسا ب  سے تو پھر ۔۔۔۔ 1970 میں ۔۔۔ پاک فوج کے نوے ھزار فو جیوں نے انڈ یا کو ھتھیار ڈالے دیئے تھے ۔۔۔

اور جرنل نیازی نے ۔۔۔۔ اپنا پستول تک ۔۔۔ انڈ ین فوج کو دے دیا تھا ۔۔۔۔۔۔

آپ کا مطلب ۔۔۔۔۔ پا ک فوج  بھی ۔۔۔ جعلی فوج ہے ۔۔۔۔۔

  • This reply was modified 1 year ago by Guilty.
×
arrow_upward DanishGardi