Home Forums Siasi Discussion پاکستان اور الف کی اہمیت پاکستان اور الف کی اہمیت

#23
کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 26
  • Posts: 1213
  • Total Posts: 1239
  • Join Date:
    9 Dec, 2016

Re: پاکستان اور الف کی اہمیت

موحترم الف الله چنبے دی بوٹی انسان کو شامی کی طرح بنا دیتی ہے جو اپنے دماغ سے نہیں سوچتا اور اتنا عرصہ فورم پر رہنے کے باوجود اس کا علم صفر رہتا ہے … اور اس کا کام صرف دوسروں ممبر کو ڈسکسس کرنا ہوتا ہے ،،،، مرے خیال میں جو ایک انتہائی کم انٹلیکت کی نشانی ہے ،،،، مزہب زدگی آپ کو بطور انسان ناکارہ کر دیتی ہے….،،،، یہی وجہ ہے کہ اس الف کا خاتمہ ضروری ہے …. ایسی قومیں جنوں نے الف الله چنبے دی بوٹی نہیں سونگی وہ سائینس، علم، پیداواری تخلیقی صلاحیت میں مذہبی اور الف الله چنبے دی بوٹی والوں سے بہت آگے ہیں … وہ قومیں آج ساری کی ساری سیکولر ہیں

یار تو کوئی نفسیاتی مریض لگتا ہے۔ اس الف کا خاتمہ کسی کا باپ بھی نہیں کر سکتا۔ رہے نام اللہ کا 

×
arrow_upward DanishGardi