Home Forums Siasi Discussion پاکستان اور الف کی اہمیت پاکستان اور الف کی اہمیت

#21
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 753
  • Posts: 9029
  • Total Posts: 9782
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: پاکستان اور الف کی اہمیت

ویسے چولیں مارنے میں تم سے کوئی نہی جیت سکتا ، تمہیں اپنے نظریات دوسروں پر مسلط کرنے کا خبط سوار رہتا ہے ، یک سمتی سوچ ،اور اوپر سے اتنا دکھاوا پن

پبلک فورم ہے یہاں ممبرز کو ڈسکس کرنے پر کوئی ممانعت نہی ہے اپنے فتوی بازی جاری رکھو

موحترم الف الله چنبے دی بوٹی انسان کو شامی کی طرح بنا دیتی ہے جو اپنے دماغ سے نہیں سوچتا اور اتنا عرصہ فورم پر رہنے کے باوجود اس کا علم صفر رہتا ہے … اور اس کا کام صرف دوسروں ممبر کو ڈسکسس کرنا ہوتا ہے ،،،، مرے خیال میں جو ایک انتہائی کم انٹلیکت کی نشانی ہے ،،،، مزہب زدگی آپ کو بطور انسان ناکارہ کر دیتی ہے….،،،، یہی وجہ ہے کہ اس الف کا خاتمہ ضروری ہے …. ایسی قومیں جنوں نے الف الله چنبے دی بوٹی نہیں سونگی وہ سائینس، علم، پیداواری تخلیقی صلاحیت میں مذہبی اور الف الله چنبے دی بوٹی والوں سے بہت آگے ہیں … وہ قومیں آج ساری کی ساری سیکولر ہیں

×
arrow_upward DanishGardi