Home Forums Internationl News پریشان مت ہوں، سب ٹھیک ہوگا، آئی ایس آئی چیف کی کابل میں گفتگو پریشان مت ہوں، سب ٹھیک ہوگا، آئی ایس آئی چیف کی کابل میں گفتگو

#24
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 404
  • Posts: 9249
  • Total Posts: 9653
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: پریشان مت ہوں، سب ٹھیک ہوگا، آئی ایس آئی چیف کی کابل میں گفتگو

مطلب آپ کو معلوم ہے کہ طا لبان ۔۔۔۔ پا ک آرمی کی ٹر یننگ اور امریکہ کی فنڈ نگ کی پیداوار ۔۔۔۔ ایک ۔۔۔ جعلی فورس ہے ۔۔۔۔۔ جو کسی مزموم مقاصد کے لیئے بنا ئی گئی ہے ۔۔۔۔

جعلی کیسے ہوگئی چار پانچ ملین افغان مہاجروں کے آگے بچے بھی سات سات ہوتے رہے اتنی بڑی فورس کو کسی نہ کسی کام پر تو لگانا تھا چلو ٹریننگ دے کر واپس بھجوا دیا اور آج وہ افغانستان کے مالک ہیں۔ میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ انہی کے شاگرد ان سے کیسے بے وفای کرسکتے ہیں انہیں اچھی طرح معلوم ہے کہ ملا عمر مارا جاتا تو ساری کہانی ختم تھی مگر ملا عمر اور اس کے تمام ساتھی پاکستان میں پناہ گیر ہوے اور تحریک کو زندہ رکھا گیا

×
arrow_upward DanishGardi