Guilty
Participant
Offline
  • Expert
#14

موحترم آپ سمجھے نہیں یہ نام ملحدوں میں کیوں مجود ہے .. الله اسلام، اسلامی نظریات، اسلامی طاقت کے پروانوں چودرری ضیاء ال حق جیسوں نے اس ملک کو بہت زیادہ نقصان پونچایا ہے ۔ آج یہ ملک اپنی معاشی زندگی کے انتہائی مشکل وقت سے گزر رہا ہے ڈالر آسمان پر پونچ چکا ہے … بنگالی اور انڈین کوررنسی کی قیمت ہمارے سے زیادہ ہے …اور عمران خان جیسی اسلامی چول سب کے سروں پر بیٹھی ہیں ، اس ساری کشمکش میں ایک بہت بڑا ہاتھ اس الف الله چنبے دی بوٹی ، اس سے جڑے دہشت گردی کے مرشد اور مشرقی پڑوسی سمیت دنیا کے کئی ممالک سے دیرینہ مذہبی منافرت کا بھی ہے۔ ان سبھی مسائل کا حل سیکولرزم میں ہے، کیونکہ اگر پاکستانی ریاست سیکولر ہو گی تو تبھی پاکستان ہر کسی لڑائی سے آزاد ہو گا .. ، اسی صورت میں مغرب میں طالبان کی حمایت ختم ہو گی۔ اسی صورت میں ہتھیاروں کی دوڑ ختم ہو گی، دفاعی بجٹ میں کمی ہو گی، تعلیم سے اسلامیات کو ختم کر کے نوجوانوں کو شدت پسندانہ روش سے ہٹایا جا سکے گا۔ حقوق نسواں کی جنگ مناسب طور پر صرف ایک سیکولر ملک ہی میں لڑی جا سکتی ہے اور ملک کی بیٹی عائشہ کو جنگلی جانوروں سے بچایا جا سکتا ہے

آپ ملحد ین تو ۔۔۔ مسلما نوں سے بھی اچھے ہیں جو ھروقت ۔۔۔ ساری ۔۔۔ حد یثیں ۔۔۔۔  آ یات ۔۔۔ ترجمے ۔۔۔۔ زبا نی یاد کیئے پھرتے ہیں ۔۔۔۔۔

آپ کی بیٹی عائشہ ملک کو ۔۔۔۔ بھی کچھ ۔۔۔ حد یثیں ۔۔۔ آیات ۔۔۔ سکھا دیں پلیز ۔۔۔۔ وہ بے چاری آپ کی اور پا کستا ن کی بیٹی ۔۔۔ بغیر کپڑوں والی ویڈ یو بھی بنوا لیتی ہے ۔۔۔

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi