Guilty
Participant
Offline
  • Expert
#23
طورخم میں پاکستان آرمی کے دو بہت بڑے مدرسے ہیں جو دراصل ٹریننگ کیمپ ہیں ان کا مقصد افغان مہاجرین اور دیگر مدسروں سے جہاد کے خواہشمند نوجوانوں کو لڑای کی ٹریننگ دینا ہے کیونکہ بغیر ٹرینگ کے تو بندے کو ہاتھ باندھ کر پہاڑی سے دھکا دینے والی بات ہوگی وہ بھی افغان سرزمین پر جہاں بچہ بچہ اسلحہ چلانا جانتا ہے چرواہے بھی کلاشنکوف کندھے پر ڈال کر بکریاں ہانک رہے ہوتے ہیں

مطلب آپ کو معلوم ہے کہ طا لبان ۔۔۔۔ پا ک آرمی کی ٹر یننگ اور امریکہ کی فنڈ نگ کی پیداوار ۔۔۔۔ ایک ۔۔۔ جعلی فورس ہے ۔۔۔۔۔ جو کسی مزموم مقاصد کے لیئے بنا ئی گئی  ہے ۔۔۔۔

×
arrow_upward DanishGardi