Home Forums Siasi Discussion طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

#160
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 153
  • Posts: 2961
  • Total Posts: 3114
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

استاد جی ۔۔ جس طرح انڈین کی تیار کردہ فوج نے افغانستان میں کرتب دکھایا ہے ۔ بھوت کی طرح ایسے غائب ہوئے ہیں ۔اس کی مثال تو دنیامیں نہیں ملتی ۔ ۔۔لیکن یہاں امریکہ کی ہار نہیں ہوئی بیس سال سے وہ ان لوگوں پر پیسے لگا رے تھے ۔انڈین اور افغانوں کی تو موجھیں لگی ہوئی تھی ۔امریکہ سے تنخواہیں مفت میں لے تھے ۔۔۔۔ان کی موج والی کھڈ سڑ گئی اے ۔۔اس لیے تو انڈین کآ رنڈی رونا جاری وساری ہے مجھے لگتا ہے جلد ہی امریکن اور طالبان بھائی بھائی بن جائیں گے :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

سلیم رضا صاحب امریکہ اور طالبان اب بھی بھائی بھائی ہی ہیں – ٹرمپ کے طالبان کے ساتھ قطر میں جو ایگریمنٹ ہوا تھا طالبان حرف با حرف اس پر عمل کر رہے ہیں – طے پایا تھا کہ طالبان امریکی فوج کو افغانستان سے نکلنے میں مدد دیں گے اور ان پر حملے کر کے انہیں قتل نہیں کریں گے اور ایسا ہی ہوا – ایک چیز جس پر اتفاق نہ ہو سکا وہ یہ تھا یہاں سے جانے کے بھد بھی امریکہ چاہتا تھا کہ داھش پر ایئر سٹرائیکس جاری رکھے مگر طالبان نے کہا ہم خود ان سے نبٹ لیں گے اور ہم اپنے ملک میں آپ کو فضائی حملے کی اجازت نہیں دینگے – داھش کی طرف سے موجودہ ائیرپورٹ حملے کے بھد امریکہ کی داھش کے ٹھکانے پر فضائی حملے کی وجہ عوامی دباؤ تھا – امریکی فوجی مرے تھے اسلئے امریکہ کو ایسا کرنا پڑا – مستقبل میں جب افغانستان میں کوئی امریکی فوجی نہیں ہو گا تو طالبان امریکہ کو کسی ایئر سٹرائیک کی اجازت نہیں دینگے –

×
arrow_upward DanishGardi