Guilty
Participant
Offline
  • Expert
#14
گلٹی بھائی یہ آپ عیجب بات کر رے ہیں کہہ نواز شریف کوئی فائدہ حاصل کر لیتا ۔انڈیا جکر کشمیری رہنماوں سے جو ملاقات تک نہ کر سکا آج تک کلبوش کا نام زباں پر نہیں لایا ۔۔نواز ذریف کو صرف پاکستان کو چونا لگانا آتا ہے باقی وہ کسی جوگا نہیں ہے ۔۔۔یاد نہیں نواز شریف نے کوئی معرکہ مارا ہو ۔۔۔ہاں اگر شہباز شریف ہوتا تو اس سے ایسی کسی حماقت کی توقع کی جا سکتی تھی باقی انڈیا اس خطے میں کا ایسا ناسور ہے جب تک اس کے ٹکرے نہیں ہوجاتے یہ تب تک اس خطے کے اندر دشت گردی کرواتا رے گا ۔۔۔۔

سلیم رضا

۔۔۔ نوازشریف کا معرکہ تم بھول رھے ہو ۔۔۔۔۔ نوازشریف نے ہی پا کستان کا ایٹمی ٹیسٹ کرکے ۔۔۔۔ ایٹمی اعزاز کنفرم کیا تھا ۔۔۔۔ فوجی تو تیس سال سے ۔۔۔ ایٹمی ٹیسٹ کی ھمت نہ کرسکے تھے ۔۔۔۔

×
arrow_upward DanishGardi