Home Forums Internationl News پریشان مت ہوں، سب ٹھیک ہوگا، آئی ایس آئی چیف کی کابل میں گفتگو پریشان مت ہوں، سب ٹھیک ہوگا، آئی ایس آئی چیف کی کابل میں گفتگو

#12
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 406
  • Posts: 9256
  • Total Posts: 9662
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: پریشان مت ہوں، سب ٹھیک ہوگا، آئی ایس آئی چیف کی کابل میں گفتگو

گلٹی بھائی یہ آپ عیجب بات کر رے ہیں کہہ نواز شریف کوئی فائدہ حاصل کر لیتا ۔انڈیا جکر کشمیری رہنماوں سے جو ملاقات تک نہ کر سکا آج تک کلبوش کا نام زباں پر نہیں لایا ۔۔نواز ذریف کو صرف پاکستان کو چونا لگانا آتا ہے باقی وہ کسی جوگا نہیں ہے ۔۔۔یاد نہیں نواز شریف نے کوئی معرکہ مارا ہو ۔۔۔ہاں اگر شہباز شریف ہوتا تو اس سے ایسی کسی حماقت کی توقع کی جا سکتی تھی

صورتحال پاکستان کے ہاتھ میں اتنی پرفیکٹ ہے کہ جو چاہے منوا سکتا ہے۔ گلٹی بس جذباتی ہے اور واقعی طالبان کو کوی افغانی فورس سمجھ رہا ہے جو ایک دن میں ڈڈوں کی طرح بارش ہوی اور ہزروں نکل آے، ایسا نہیں ہے طالبان کو جنگ کی مکمل ٹریننگ دی گئی ہے طورخم میں مسلسل مدرسوں سے لاے گئے نوجوان انڈر ٹریننگ رہتے ہیں جب امریکی نکلنا شروع ہوے تو یہی مدرسوں کے طالبعلم جو فوجی ٹرننگ بھی لے چکے تھے افغانستان میں بارڈر کراس کرکے داخل ہوے ہیں یہ جہاں بھی گئے مقامی قبائل نے ان کا ساتھ دیا کھانا پینا اور فورس ان کو دی وہ کیا کہتے ہیں کہ لوگ آتے رہے قافلہ بڑھتا گیا تقریبا تیس ہزار نوجوان پاکستان سے داخل ہوے تھے باقی اتنے ہی ادھر سے بھی اکٹھے ہوگئے

حکومت تھوڑی سست ہے ورنہ اس وقت امریکہ اور یورپ سے پاکستان سب کچھ منوا سکتا ہے انکے بندے وہاں پھنسے ہوے ہیں اگر پاکستان نہ روکے تو وہ سب قتل ہوجائین گے یا جیلوں میں ہونگے

×
arrow_upward DanishGardi