Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#11
ساڑھے تین لاکھ فوجیوں کی ٹریننگ پاکستان کی بجاے بھارت میں ہوی تھی


بیلور بھائی ۔۔۔۔ ساڑے تین لاکھ فوج کی ٹرینیگ صرف کاغذوں میں ہوئی تھی ۔۔حقیقت میں یہ تعداد اس سے بہت کم تھی انڈین نے افغانوں کے ساتھ مل کر پیسے بنانے کا ڈھونگ رچایا ہوا تھا ۔۔انڈین اور افغانوں کی موج لگی ہوئی تھی لیکن ان کو علم ۔ نہیں تھا کہہ کھوتا ایک دن چوکیاں وی جانا اے ۔۔۔اور امریکن کو اس کی خبر بہت دیر بعد ہوئی تھی ۔۔اس لیے انخلا سےپہلے ان کی سلری روک دی گئی تھی :jhanda: :jhanda: :jhanda:

میرے خیال میں امریکیوں کو بھارتیوں پر یہی غصہ تھا جس کی وجہ سے ان کو کچھ نہیں بتایا کہ وہ اچانک واقعی میں جانے والے ہیں بھارتی یہی سمجھتے رہے کہ دس سال سے ایسی افواہیں چل رہی ہیں اب بھی افواہ ہی ہوگی مگرکیا کہنے کہ افغانی فوج تو کاغذوں میں تھی مگر انڈیا کی اپنی فوج کیوں نہ افغنستان چلی گئی تاکہ امریکیوں کی کمی پوری کرسکے؟ انڈین آرمی تو کاغذی شیر نہیں ہے اس میں سکھ اور گورکھے بھی ہیں جو بہت دلیری سے لڑتے ہیں انڈین فوج کی طرف سے سکھ اور گورکھے نہ لڑیں تو یہ سری لنکا سے بھی لتر کھا لیں

×
arrow_upward DanishGardi