Home Forums Internationl News پریشان مت ہوں، سب ٹھیک ہوگا، آئی ایس آئی چیف کی کابل میں گفتگو پریشان مت ہوں، سب ٹھیک ہوگا، آئی ایس آئی چیف کی کابل میں گفتگو

#6
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 685
  • Posts: 12509
  • Total Posts: 13194
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: پریشان مت ہوں، سب ٹھیک ہوگا، آئی ایس آئی چیف کی کابل میں گفتگو

صرف ایک دو ماہ پہلے انڈین خفیہ ایجنسی کے چیف اور اہم سول اہلکار یوں اشرف غنی سے ملنے جاتے تھے جیسے افغانستان فتح ہوگیا ہو , ادھر پاکستانیوں کے انہیں یوں ہستا مسکراتا افغانستان جیسے ملک میں دیکھ کر ساڑ اٹھتا تھا انکے مراسم بہت زیادہ بڑھ چکے تھے ساڑھے تین لاکھ فوجیوں کی ٹریننگ پاکستان کی بجاے بھارت میں ہوی تھی اور پاکستان نے جب ٹریننگ کی آفر کی تو صرف چھ فوجی ٹریننگ کیلئے پاکستان آے تھے۔ اس سے پتا چلتا ہے کہ اشرف غنی کیسا حرامزادہ انسان تھا اس نے خود ہی بھارت سے بنای اور پاکستان سے بگاڑی تھی ورنہ پاکستان نے ان فوجیوں کو ٹریننگ دی ہوتی تو وہ دفاع کرکے دکھاتے اور ائرپورٹ جیسے المناک مناطر بھی دیکھنے کو نہ ملتے آج پاکستانی چیف مسکرا کر فوٹوز اتروا رہا ہے اور انڈینز کو ساڑ اٹھ رہا ہے۔ ہمارا تو کچھ نہیں گیا کیونکہ کابل طالبان کے ہاتھ آگیا مگر انکا تین ارب ڈالر سے زائد نقسان ہوا ہے اور کئی سو ارب ڈالر کا کاروبار جو آگے وسط ایشیای ریاستوں کے ساتھ شروع ہونے جارہا تھا بالکل ختم ہوگیا ہے

ساڑھے تین لاکھ فوجیوں کی ٹریننگ پاکستان کی بجاے بھارت میں ہوی تھی


بیلور بھائی ۔۔۔۔

ساڑے تین لاکھ  فوج کی ٹرینیگ  صرف کاغذوں میں  ہوئی تھی ۔۔حقیقت میں یہ تعداد  اس سے بہت کم تھی  انڈین  نے افغانوں کے ساتھ مل کر پیسے بنانے کا ڈھونگ رچایا ہوا تھا ۔۔انڈین اور افغانوں کی موج لگی ہوئی تھی لیکن ان کو علم ۔ نہیں تھا کہہ کھوتا ایک دن چوکیاں  وی جانا اے ۔۔۔اور امریکن کو اس کی خبر بہت دیر بعد ہوئی تھی ۔۔اس لیے انخلا سےپہلے ان کی سلری روک دی گئی تھی

:jhanda: :jhanda: :jhanda:

  • This reply was modified 2 weeks, 1 day ago by SaleemRaza.
×
arrow_upward DanishGardi