Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#4
صرف ایک دو ماہ پہلے انڈین خفیہ ایجنسی کے چیف اور اہم سول اہلکار یوں اشرف غنی سے ملنے جاتے تھے جیسے افغانستان فتح ہوگیا ہو , ادھر پاکستانیوں کے انہیں یوں ہستا مسکراتا افغانستان جیسے ملک میں دیکھ کر ساڑ اٹھتا تھا انکے مراسم بہت زیادہ بڑھ چکے تھے ساڑھے تین لاکھ فوجیوں کی ٹریننگ پاکستان کی بجاے بھارت میں ہوی تھی اور پاکستان نے جب ٹریننگ کی آفر کی تو صرف چھ فوجی ٹریننگ کیلئے پاکستان آے تھے۔ اس سے پتا چلتا ہے کہ اشرف غنی کیسا حرامزادہ انسان تھا اس نے خود ہی بھارت سے بنای اور پاکستان سے بگاڑی تھی ورنہ پاکستان نے ان فوجیوں کو ٹریننگ دی ہوتی تو وہ دفاع کرکے دکھاتے اور ائرپورٹ جیسے المناک مناطر بھی دیکھنے کو نہ ملتے

آج پاکستانی چیف مسکرا کر فوٹوز اتروا رہا ہے اور انڈینز کو ساڑ اٹھ رہا ہے۔ ہمارا تو کچھ نہیں گیا کیونکہ کابل طالبان کے ہاتھ آگیا مگر انکا تین ارب ڈالر سے زائد نقسان ہوا ہے اور کئی سو ارب ڈالر کا کاروبار جو آگے وسط ایشیای ریاستوں کے ساتھ شروع ہونے جارہا تھا بالکل ختم ہوگیا ہے

×
arrow_upward DanishGardi