Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#8
میں تو یہ کہوں گا کہ پاکستان میں جمہوریت یا سیاسی قومی حکومت وغیرہ جیسے ڈھکوسلوں کی ضرورت ہی نہیں ہے

اتنا غریب ملک ہے کہ ایک ایک ممبر پارلیمینٹ کا بوجھ اٹھانا ناممکن ہے ۔ اوپر سے سینیٹرز کے بے پناہ اخراجات ، ان کی تنخواہیں، دوورہ جات ، مراعات، گاڑیاں، بنگلوز، میڈیکل الاونسز کا خرچہ ملا کر اربوں میں بن جاتا ہے

پاکستان میں ایک بہترین بیوروکریٹ وزیراعظم بنا دیا جاے اور اس کو اس کی مرضی کے بیس تیس لوگ دے دئیے جائیں جو اوپر بیٹھ کر تمام محکمے کنٹرول کریں ان بیس تیس لوگوں کو کہہ دیا جاے کہ پاکستانی ہسپتال سے علاج فری ملے گا باہر نہیں تو یہ خود ہی پاکستانی ہسپتال کو یورپ کے معیار کا بنا دیں گے

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi