Home Forums Non Siasi ریپ کی وجہ- طاقت کا اظہاریا بھٹکی ہوئی جنسیت؟ ریپ کی وجہ- طاقت کا اظہاریا بھٹکی ہوئی جنسیت؟

#42
Guilty
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 0
  • Posts: 5566
  • Total Posts: 5566
  • Join Date:
    6 Nov, 2016

Re: ریپ کی وجہ- طاقت کا اظہاریا بھٹکی ہوئی جنسیت؟

بھائی جان اگر عورت کے سیکسی ہونے کی وجہ سے یہ کام ہوتا تو لوگ اپنی بیٹیوں کو قبر میں دفن کرنے کے بعد 7 دن پہرہ نہ دیتے کہ کوئی لاش کے ساتھ زیادتی نہ کر دے … ابی پچھلے دنوں سندھ میں ایک چودہ سالہ بچی کی لاش کو قبر سے نکالا گیا … وہ تو عائشہ کی طرح کوئی مجرا نہیں کر رہی تھی .. یا گندے کپڑے اس نے نہیں پہنے تھے … بدچلن بھی نہیں تھی ،،،، کسی کا کچھ بگاڑ بھی نہیں رہی تھی … یہاں مولوی، استاد، شاگرد سبھی ساری ساری رات پارن دیکھ کر پاکستان کو دنیا کی اول پارنوگرافی دیکھنے والی قوم بناتے ہیں، مگر صبح ہوتے ہیں اپنی بہن بیٹیوں کو حیا اور شرم کا درس دیتے ہیں۔ اور دوسروں کو بھاشن دیتے ہیں کہ تم فلانے کو اپنی بہن بیٹی کیوں نہیں کہتے ہے ….. دراصل عورت کے لئے ایسی منافقت صرف صرف پاکستانی مسلمانوں میں بہت زیادہ پائی جاتی ہے

پہلے آپ یہ تو تسلیم کرلیں کہ عا ئشہ اکرام آپ کی بہن بیٹی ہے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔

یہ بھی تسلیم کرلیں کہ ۔۔۔۔ آپ کی اپنی بہن بیٹی بھی ۔۔۔۔ عائشہ اکرام جیسی ہی ہوتی ہیں  ۔۔ تاکہ آپ کی اچھی سوچ کا ثبوت تو پیش ہو ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

×
arrow_upward DanishGardi