Home Forums Non Siasi ریپ کی وجہ- طاقت کا اظہاریا بھٹکی ہوئی جنسیت؟ ریپ کی وجہ- طاقت کا اظہاریا بھٹکی ہوئی جنسیت؟

#41
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 54
  • Posts: 1093
  • Total Posts: 1147
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: ریپ کی وجہ- طاقت کا اظہاریا بھٹکی ہوئی جنسیت؟

ان لوگوں کا پرابلم یہ ہے کہ ۔۔۔۔ یہ لوگ انصاف کی بات نہیں کرنا چا ھتے کہ ۔۔۔۔ انصاف کے حساب سے تو ہوسکتا ہے مرد غلط ہو یا ہوسکتا ہے عورت غلط ہو ۔۔۔۔۔ لیکن ان لوگوں کی منا فقت یہ ہے کہ ۔۔۔۔ آنکھیں بند کر کے کہتے ہیں عورت کا سیکسی قصور ممکن نہیں ہے ۔۔۔۔ اور صرف مرد ہی سیکس جرائم کے لیئے تخلیق کیا گیا ہے ۔۔۔۔ ان لوگوں کو عورت سپر میسی اور عورت پرستی کا دورہ پڑا رھتا ہے ۔۔۔۔۔۔ ان لوگوں میں کچھ ایسے بھی ہیں کہ رات کو بیوی کے کمرے میں جا کر کہتے ہیں آپ پا کستان کی بیٹی ہیں ۔۔۔۔۔ پہلے سہونی دھرتی ترا نہ سن لیتے ہیں ۔۔۔۔

 بھائی جان اگر عورت کے سیکسی ہونے کی وجہ سے یہ کام ہوتا تو لوگ اپنی بیٹیوں کو قبر میں دفن کرنے کے بعد 7 دن پہرہ نہ دیتے کہ کوئی لاش کے ساتھ زیادتی نہ کر دے … ابی پچھلے دنوں سندھ میں ایک چودہ سالہ بچی کی لاش کو قبر سے نکالا گیا … وہ تو عائشہ کی طرح کوئی مجرا نہیں کر رہی تھی .. یا گندے کپڑے اس نے نہیں پہنے تھے … بدچلن بھی نہیں تھی ،،،، کسی کا کچھ بگاڑ بھی نہیں رہی تھی … یہاں مولوی، استاد، شاگرد سبھی ساری ساری رات پارن دیکھ کر پاکستان کو دنیا کی اول پارنوگرافی دیکھنے والی قوم بناتے ہیں، مگر صبح ہوتے ہیں اپنی بہن بیٹیوں کو حیا اور شرم کا درس دیتے ہیں۔ اور دوسروں کو بھاشن دیتے ہیں کہ تم فلانے کو اپنی بہن بیٹی کیوں نہیں کہتے ہے ….. دراصل عورت کے لئے ایسی منافقت صرف صرف پاکستانی مسلمانوں میں بہت زیادہ پائی جاتی ہے

×
arrow_upward DanishGardi