Home Forums Non Siasi ریپ کی وجہ- طاقت کا اظہاریا بھٹکی ہوئی جنسیت؟ ریپ کی وجہ- طاقت کا اظہاریا بھٹکی ہوئی جنسیت؟

Guilty
Participant
Offline
  • Expert
#39
مجھے تو یہ سمجھ نہی آ رہا ، یہ عائشہ کے لئے اتنا ہلکان کیوں ہو رہا ہے ؟

ان لوگوں کا پرابلم یہ ہے کہ ۔۔۔۔ یہ لوگ انصاف کی بات نہیں کرنا چا ھتے کہ ۔۔۔۔ انصاف کے حساب سے تو ہوسکتا ہے مرد غلط ہو یا ہوسکتا ہے عورت غلط ہو ۔۔۔۔۔

لیکن ان لوگوں کی منا فقت یہ ہے کہ ۔۔۔۔ آنکھیں بند کر کے کہتے ہیں عورت کا سیکسی قصور ممکن نہیں ہے ۔۔۔۔

اور صرف مرد ہی سیکس جرائم کے لیئے تخلیق کیا گیا ہے ۔۔۔۔

ان لوگوں کو عورت سپر میسی اور عورت پرستی کا دورہ پڑا رھتا ہے ۔۔۔۔۔۔

ان لوگوں میں کچھ ایسے بھی ہیں کہ رات کو   بیوی کے کمرے میں جا کر کہتے ہیں آپ پا کستان کی بیٹی ہیں ۔۔۔۔۔ پہلے سہونی دھرتی ترا نہ سن لیتے ہیں   ۔۔۔۔

  • This reply was modified 4 months, 2 weeks ago by Guilty.
×
arrow_upward DanishGardi