Home › Forums › Non Siasi › ریپ کی وجہ- طاقت کا اظہاریا بھٹکی ہوئی جنسیت؟ › ریپ کی وجہ- طاقت کا اظہاریا بھٹکی ہوئی جنسیت؟
2 Sep, 2021 at 11:02 pm
#36
دراصل جو کچھ عائشہ کے ساتھ ہوا اس سے ثابت ہوتا ہے یہ معاشرہ اس ملک کے لوگ اس قدر گھٹیا اور بازاری سوچ رکھتے ہیں کہ یہ کسی بھی عورت کو دیکھ کر صرف اور صرف ایک ہی خیال ذہن میں لا سکتے ہیں کہ یہ کس کس کے ساتھ سوئی ہو گی۔ اس نے فلائنگ کس کی ہے تو وہ بد چلن ہے اور وہ ہمیں سیکس کے لئے بلا رہی ہے لہٰذا اس کے کپڑے پھاڑ دو اور ننگا کر دو دوسری جانب جب یہ ایک ایسی کامیاب اور پر اعتماد عورت کو دیکھتے ہیں جو ان کی پہنچ سے باہر ہے، اس پر بے بنیاد بہتان لگانا ان کا شیوہ ہے، یہ اسی وقت اس کو گشتی کہہ دیتے ہیں، اس کو زانیہ اور فاحشہ کے القابات سے نوازنے لگتے ہیں۔ یہ معاشرے میں ہر ایک آدمی کی سوچ ہے