Home Forums Siasi Discussion پاکستان اور الف کی اہمیت پاکستان اور الف کی اہمیت

#6
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 404
  • Posts: 9248
  • Total Posts: 9652
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: پاکستان اور الف کی اہمیت

Believer12 sahib

حسب معمول آپ کے مشاہدے اور تجزیہ کا بہت بہت شکریہ . بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے آپ سے

آپ اکھاڑے میں دشمن سے نبر و آزما ہوں یا اقتصادی ، معاشی اور سماجی میدان میں یہ آپ پر منحصر ہے

ویسے دشمن ہے کون اور کیوں اور اس دشمنی کو کیا ختم کیا جا سکتا ہے ؟

میرے خیال میں بہت مشکل ہے

جے بھای، سنی سنای آپ کو سنا کر دانشوری کا بھرم رکھا ہوا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ افغانستان کا ٹائم بم بہت جلد پھٹ جاے گا ، ٹائم بم عموما بہت ذہین دشمن نصب کرنے کے بعد جب سوی ٹک ٹک کرکے الٹی گنتی شروع کردے تو خود چلا جاتا ہے۔ امریکہ اور اس کے اتحادی خود چلے گئے ہیں مگر ٹائم بم کی ٹک ٹک ابھی تک بہت کم بندوں کو سنای دے رہی ہے۔ انڈیا کی صف و لپیٹی گئی ہے مگر اس سے بڑے اور بھیانک خطرات ابھی پیچھے ہیں جو امریکہ کے جانے کے بعد نمودار ہونے والے ہیں  یہ دیواروں یا فینسز سے نہیں رکتے قو

×
arrow_upward DanishGardi