Home Forums Non Siasi ریپ کی وجہ- طاقت کا اظہاریا بھٹکی ہوئی جنسیت؟ ریپ کی وجہ- طاقت کا اظہاریا بھٹکی ہوئی جنسیت؟

#33
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 54
  • Posts: 1093
  • Total Posts: 1147
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: ریپ کی وجہ- طاقت کا اظہاریا بھٹکی ہوئی جنسیت؟

آج دنیا کے تمام ہی ترقی یافتہ معاشروں میں جنسی آزادی کی وجہ سے ان کی توانائیاں، ان کی سوچ ان کے جذبات ان کے احساسات جنسی تسکین ڈھونڈنے کے بجائے تعمیری سرگرمیوں ، تعلیم ، سائنس اور نئی ایجادات بنانے میں مصروف ہیں ، دوسری جانب پاکستان اور اس سے ملتے جلتیے گھٹن زدہ مذھبی معاشروں جنسی گھٹن جنسی درندے پیدا کر رہی ہے جو کبھی جانوروں کو پکڑ لیتے ہیں تو کبھی مسجد میں بچوں کو — کوئی لڑکی کو لڑکے کی باہوں میں دیکھ کر برا محسوس کر رہا ہے تو کسی کے خیال میں لڑکی اینجوے کر رہی ہیں … لڑکی تو چڑیا گھر میں بچوں کے لئے ایک نیا جانور ہی بن گئی تھی کوئی کدر اچھال رہا تھا اور کوئی کدر …..

×
arrow_upward DanishGardi