Home Forums Non Siasi انجان زندہ ہے انجان زندہ ہے

#240
کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 26
  • Posts: 1213
  • Total Posts: 1239
  • Join Date:
    9 Dec, 2016

Re: انجان زندہ ہے

ایک فوجی ملک کی جو ڈیشری کو ۔۔۔۔ مغر ب کی جو ڈ یشری سے تقابل کرنا با لکل بھی حق بجا نب نہیں ہے ۔۔ فوجی ملک میں مجرم کو سزا دی جاتی ہے صرف عوام کو دکھانے کے لئے اور پھر ضمانت بھی ہو جاتی ہے اور رہائی بھی. ایسی ہی مثال یہاں بھی دیکھی گئی ہے- ایک مجرم کو سزا دی گئی لیکن دوسرے ہی روز چپکے سے رہا کر دیا گیا اور تو اور سزا کی نوٹیفکیشن بھی سرکاری ریکارڈ سے نکل دی گئی – اور مجرم آزاد ہے اور پھر سے مجرمانہ حرکیوں میں مصروف ہے – کہا جاتا ہے کے مجرم اور چیف جسٹس کی گہری دوستی ہے

پوائنٹ نوٹڈ کڑوے 

×
arrow_upward DanishGardi