Home Forums Siasi Discussion خدا کی قسم ہم طالبان کے ساتھ ہیں خدا کی قسم ہم طالبان کے ساتھ ہیں

Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#7
الیکشن کی فکر انہیں ہوتی ہے جنہوں نے مقابلہ کرنا ہوتا ہے، پی ٹی آئی کو معلوم ہے کہ جنہوں نے اس بار جتوایا تھا وہی اگلی بار بھی جتوادیں گے اسلئے اسے کوئی تشویش نہیں۔

مگر ایک ہلکا سا اندیشہ تو دل میں اٹھتا ہی ہوگا کہ اگر ان کا دل کسی اور پر آگیا تو پی ٹی آی دن دیہاڑے لٹ جاے گی؟

×
arrow_upward DanishGardi