Home Forums Siasi Discussion ہمسایہ طالبان ریاست اور پاکستان کا مستقبل ہمسایہ طالبان ریاست اور پاکستان کا مستقبل

#37
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 293
  • Posts: 4639
  • Total Posts: 4932
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: ہمسایہ طالبان ریاست اور پاکستان کا مستقبل

مرشد! کیا آپ کو لگتا ہے کہ پاکستانی عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کی آزادی ہے؟؟

Atif Qazi sahib’

استاد محترم اعلیٰ مرتب جناب عاطف صاحب

سوال آپکا بہت اچھا ہے اور مجھے خبر نہیں کے میں اسکا کوئی موزوں جواب دے سکوں گا یا نہیں

١) کیا اس عرض پاک کے غیور عوام نے برطانیہ اور بھارت کے کافروں سے آزادی اجازت لے کر حاصل کی تھی
٢) کیا سابقہ مشرقی پاکستان کے غداروں نے اس پاک سرزمین کے ساتھ غداری اجازت لے کر کی تھی اور اپنا ایک الگ وطن اپنے ہی پیارے بھائی بہنوں سے الگ ہو کر بنایا تھا . کیا انکو آزادی تھی کہ اس پاک سرزمین سے غداری کریں
٣) کیا افغانستان کے بہادر آزادی پسند خوددار قوم نے امریکا سے اجازت لیکر اس سے جنگ لڑی تھی اور کیا انکو یہ آزادی حاصل تھی کہ وہ جنگ لڑیں

اور بھی بہت مثالیں موجود ہیں

×
arrow_upward DanishGardi