Home Forums Siasi Discussion خدا کی قسم ہم طالبان کے ساتھ ہیں خدا کی قسم ہم طالبان کے ساتھ ہیں

#6
Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 173
  • Posts: 7960
  • Total Posts: 8133
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: خدا کی قسم ہم طالبان کے ساتھ ہیں

اگر ٹرمپ اپنی قوم سے ” گیم آف تھرونز” دیکھنے کا کہہ دیتا تو سب نے پیچھے پڑجانا تھا مگر حسرتی وزیراعظم نے ایک تھرڈ کلاس ڈرامہ جس کا حقیقت سے دور کا بھی واسطہ نہیں دیکھ دیکھ کر تین سال گزار دئیے ایک آدھ سیریل اور چل گئی تو ٹرم پوری ہوجاے گی نوٹ، ابھی سےمرنے پڑے ہوے ہیں الیکشن آلینے دیں جب میدان سب کیلئے ایک جیسا ہوگا تو ان کا حال دیکھنے والا ہوگا

الیکشن کی فکر انہیں ہوتی ہے جنہوں نے مقابلہ کرنا ہوتا ہے، پی ٹی آئی کو معلوم ہے کہ جنہوں نے اس بار جتوایا تھا وہی اگلی بار بھی جتوادیں گے اسلئے اسے کوئی تشویش نہیں۔

×
arrow_upward DanishGardi