Home › Forums › Siasi Discussion › طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل › طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل
ہمیں افغانستان کی حالیہ تبدیلی کے حوالے سے طالبان اس لئے اچھے لگ رہے ہیں کہ ہمیں امریکہ پسند نہیں یا اس لئے کے بھارت ہمارا دشمن ہے یا اس لئے کہ یہ حق اور باطل کا مقابلہ ہے یا اس لئے کہ ہم کمزوروں کے ساتھ ہیں یا پھر کوئی اور وجہ ہے