Home Forums Internationl News جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

#70
کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 26
  • Posts: 1211
  • Total Posts: 1237
  • Join Date:
    9 Dec, 2016

Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

نہیں اب آپ نے گندی زبان استعمال نہیں کرنی۔ آپ ایک میچیور اور شائستہ بندے ہو جبکہ کک باکسر ابھی نیا نیا جوان اور جذباتی ہے، ایک تو کریلہ اوپر سے نیم چڑھا کے مصداق پٹھان بھی ہے اور پٹھان غصے کے تیز لیکن دل کے صاف ہوتے ہیں اور کک باکسر کے متعلق میں گارنٹی دے سکتا ہوں کہ یہ ایک دن ضرور راہ راست یعنی حلقہ پٹواریت میں آجائے گا۔ آپکے تعاون کا مشکور، حبیب بینک لمیٹڈ

:hilar: :lol:

×
arrow_upward DanishGardi