Home Forums Siasi Discussion خدا کی قسم ہم طالبان کے ساتھ ہیں خدا کی قسم ہم طالبان کے ساتھ ہیں

Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#5
اگر ٹرمپ اپنی قوم سے ” گیم آف تھرونز” دیکھنے کا کہہ دیتا  تو سب نے پیچھے پڑجانا تھا مگر حسرتی وزیراعظم نے ایک تھرڈ کلاس ڈرامہ جس کا حقیقت سے دور کا بھی واسطہ نہیں دیکھ دیکھ کر تین سال گزار دئیے ایک آدھ سیریل اور چل گئی تو ٹرم پوری ہوجاے گی

نوٹ، ابھی سےمرنے پڑے ہوے ہیں الیکشن آلینے دیں جب میدان سب کیلئے ایک جیسا ہوگا تو ان کا حال دیکھنے والا ہوگا

×
arrow_upward DanishGardi