Home Forums Internationl News جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

#62
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 404
  • Posts: 9249
  • Total Posts: 9653
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

ھلکہ ! پام کوئ۔ بدبختا ہر وقت تو نے مرچیں چبائی ہوتی ہیں بچہ، کدی ہنس وی لیا کرو۔

مرچیں چبانے کی بات نہیں اس نے فورم کے ماحول کو کثافت زدہ کردیا ہے ممبرز ایکدوسرے کو برداشت نہ بھی کریں تو ایسے گھٹیا الفاظ استعمال نہیں کرتے اور لایلپور کا نام لے کر اس نے جو بکواس کی اس کو مسقتل بین کردیں ورنہ میں اس کو پشاور وغیرہ کا نام لے کر کچھ کہوں گا تو ماحول مزید خراب ہوگا

×
arrow_upward DanishGardi