Home Forums Internationl News جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

#59
کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 26
  • Posts: 1211
  • Total Posts: 1237
  • Join Date:
    9 Dec, 2016

Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

یہ بے غیرت یوتھئیے اب آپ کو لندنرز سے سرعام جوتیاں کھا کر بھاگتے دکھای دیا کریں گے۔ انہوں نے احتجاج کی کال بھی دی تھی مگر کوی آیا ہی نہیں تو کہہ دیا کہ پارٹی کا ان جوتیاں کھانے والوں سے کوی تعلق نہیں اتنی جلدی تو فوجی پارٹی بھی نہیں بدلتی ؟ واقعی عابد شیر علی لائلپورئیے نے پہل کرکے سارے ستے شیروں کو جگا دیا ہے ان کو برداشت کرنا اب ممکن نہیں رہا کیونکہ یہ ہر جگہ اپنے غلیظ چہرے لے کر آنے لگے تھے آپ نے دیکھا کہ کسی باکسر ٹائیپ بندے نے اس کی ٹوی پر لات نہیں ماری تھی بلکہ ایک عام سے بندے کا صبر برداشت سے باہر ہو گیا تو اس نے لات ماردی، اس کے آگے بھی ظفربھای پسمای گاں کی طرح ہلا تک نہیں ورنہ بدلا تو لیتا اور ایک آدھ مکا ماردیتا؟ ان کو بالکل یہی جواب دینا چاہئے جو دوسرا بندہ تھا اس نے ماں پین اسی نوجوان سے کروای جو بے چارہ ایک اچھا انسان تھا اور لڑای چھڑوانے کی بھرپورکوشش کررہا تھا بلکہ وہ پی ٹی آی کا ہی سپورٹر تھا کیونکہ اس نے اس پاگل کو پٹای سے بار بار بچایا اور اخیر پر اسی نوجوان نے اس کی ماں بہن ایک کردی کہنے لگا میں اس کو بچا رہا ہوں اور یہ میرے پر ہی سوار ہورہا ہے انکو مارنے کی ضرورت نہیں یہ خود ہی عوام کے دلوں سے نکل چکے ہیں ہم یہاں ڈرامے نہیں چاہتے بلکہ ایک ساتھ رہتے ہوے ایکدوسرے کا احترام کرنا چاہتے ہین اور کمیونٹی میں جھگڑے نہیں چاہتے یہ پتا نہیں کہاں سے کتی نسل آگئی ہے جسے دوسرا کتا دیکھ کر ہی پونکنی لگ جاتی ہے۔ اب انہیں محدود کردیا جاے گا پھینٹیاں بھی لگیں گی اور گالیان بھی دی جائیں گی یہان تک یہ نسل سدھر جاے

عابد شیر علی ہے تو لائلپوری طوائف کا بچہ۔ بہادر ہوتا تو بیوی کے جنازے پر ہی آجاتا۔ 

:tape:

×
arrow_upward DanishGardi