Home Forums Siasi Discussion طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
#156
استاد جی ۔۔

جس طرح  انڈین کی تیار کردہ فوج نے افغانستان میں کرتب دکھایا ہے ۔ بھوت کی طرح ایسے غائب ہوئے ہیں ۔اس کی مثال تو دنیامیں نہیں ملتی ۔ ۔۔لیکن یہاں امریکہ کی ہار نہیں ہوئی بیس سال سے وہ ان لوگوں پر پیسے لگا رے تھے  ۔انڈین  اور افغانوں کی تو موجھیں لگی ہوئی تھی ۔امریکہ سے  تنخواہیں مفت میں لے تھے ۔۔۔۔ان کی موج والی

کھڈ سڑ گئی  اے ۔۔اس لیے تو انڈین کآ رنڈی رونا  جاری وساری ہے

مجھے لگتا ہے جلد ہی امریکن اور طالبان بھائی بھائی بن جائیں گے

:jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

×
arrow_upward DanishGardi