Home Forums Siasi Discussion پاکستان ، افغانستان اور وسطی ایشیاء پر مشتمل ایک اسلامی ریاست۔۔۔ غزالی فاروق پاکستان ، افغانستان اور وسطی ایشیاء پر مشتمل ایک اسلامی ریاست۔۔۔ غزالی فاروق

#2
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 404
  • Posts: 9248
  • Total Posts: 9652
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: پاکستان ، افغانستان اور وسطی ایشیاء پر مشتمل ایک اسلامی ریاست۔۔۔ غزالی فاروق

پنجابی میں کہاوت ہے

خیالی پلاو پکائیے تے گھیو کیوں تھوڑا پائیے،،،یعنی،،،،،خیالی پلاو پکائیں تو گھی کیوں کم ڈالیں

آپ کی س عجیب و غریب خیالی ریاست میں امریکہ کو جوتے مار کر نکال دیا گیا ہے مگر تھوڑے ہی عرصے بعد افغانسان سے لیتھیم نکالنے کیلئے امریکہ کو دوبارہ درخواست دے دی جاے گی

جب تک ہم اس تضاد بیانی، منافقت اور خیالی کہانیوں کے نسیم حجازی چکر سے باہر نہیں نکلتے ترقی نہیں کریں گے۔

×
arrow_upward DanishGardi