Home Forums Internationl News کابک ائیرپورٹ پر دھکاکے کابک ائیرپورٹ پر دھکاکے

SaleemRaza
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
#3
بہت افسوس ناک خبر ہے داعش نے ذمہ داری قبول کر لی ہے ، اس میں کتنی صداقت ہے ؟

کل پرسوں سے کابل ائرپورٹ کو کلیر کرنے کا کہا جارہا تھا کہہ  دشت گردی کا خطرہ ہے ۔۔۔تو بہت سارے بندے مارے گئے ہیں کچھ تو امریکہ آنے کے چکر میں ہوائی جہاز سے گر کر مرے اور کچھ بم دھماکے میں مارے گئے ہیں

شامی بھائی داعش نے   ذمہ داری قبول کر لی ہے آپ پاکستان پر ڈال دیں

  • This reply was modified 4 months, 3 weeks ago by SaleemRaza.
×
arrow_upward DanishGardi