SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
#9
سلیم رضا، امید ہے کہ میٹرک تو امتیازی نمبروں سے پاس کیا ہوگا میرے بھرا نے؟ فاطمہ بھٹو کا ہیرو اس کا باپ ہے جس نے اپنے کارندے چھڑوانے کیلئے پی آی اے کا جہاز اغوا کروا کے افغانستان پنہچا دیا تھا مگر آپ کی یاداشت بہت کمزور ہے فاطمہ ہیرو بن گئی کیونکہ اس کی ماں لبنانی تھی اس کو جو کہنا ہے ضرور کہے مگر کسی ایک پہلو کو بھی کوی اجاگر کرتا ہے تو اسے سراہنا چاہئے ویسے مذاق کے علاوہ بتا رہا ہوں کہ ان ڈگریون سے ہٹ کر ہر انسان بعض خوبیوں کا مالک ہوتا ہے جو قدرتی ہوتی ہیں۔ آپ ایک حساس دل کے مالک اچھے انسان ہو مگر جاہل لوگوں کی کہانیوں پر یقین کررہے ہو جنکا کسی داستان میں کبھی ذکر ہی نہیں ہوگا کیونکہ ان کی نسلوں میں صرف گدھے پیدا ہوتے ہیں۔ میں ان مفروضات پر یقین نہیں رکھتا کہ ملالہ کی ٹریننگ بارہ کی ایج میں شروع ہوگئی تھی اور پندرہ کی ایج میں جب اسے مارا گیا تو وہ امریکی ایجنٹ تھی۔ آخرقاتل کے پاس کیا انفارمیشن تھی جو ملالہ انڈر میٹرک لڑکی امریکہ کیلئے کررہی تھی ؟ اسے تو شائد بس اڈے کا راستہ بھی نہیں معلوم تھا کہ اس شہر سے باہر جاکر میٹرک کرلیتی ؟ بی بی سی اس دور میں سوات پر کوریج دے رہا تھا جب اس کی ڈائری پڑھ کر ان کی ایک رپورٹر بہت متاثر ہوی اور اپنے پیج کیلئے اسے اسکول اور باہر کا احوال لکھنے کا کہا جو بہت اعزاز کی بات ہے۔ ملالہ کی ڈائری میں بہت ساری اغلاط ہوتی تھیں بچی تھی جنکی درستگی جسے انگلش میں پروف ریڈنگ کہتے ہیں جو ہر اخبار میں ایک ماہر کی زیرنگرانی ہوتی ہے تاکہ تحریر اغلاط سے پاک ہو کر شایع ہو، میرے بھای بی بی سی کیلئے تو آپ میں اور عاطف بھی لکھ سکتے ہیں تو کیا ہم بھی ایجنٹ ہوجائیں گے؟ ہماری تحریر بھی کوی بہت ماہر اردو دان درست کرے گا تو کیا وہ تحریر اس بندے کی کہلاے گی؟ آرمی چیف جس کی مرہون منت موجودہ حکومت ہے اس نے خود ملالہ کی صحت جانچ کر ہی اسے ائرایمبولینس پر برطانیہ روانہ کیا تھا پھر اس کی سرجریز کی دردناک داستان پڑھ کر بھی آپ کو ذرا ہمدردی نہیں ہوی الٹا آپ وکٹم کو جس پر ظلم عظیم ہوا ہے اس کی پوری زندگی تباہ ہوگئی ہے کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہو آپ تو پی ٹی آی حمقان میں شامل بھی نہیں اور نہ ہی ہوسکتے ہو کیونکہ آپ ایک ذہین اور حساس انسان ہو، خدارا ان جاہلوں کو اپنی جہالت میں مرنے کیلئے چھوڑ دو اور خود امریکہ جیسے ملک میں رہتے ہوے کچھ سیکھنے کی کوشش کرو کچھ بنو تو ہم بھی کہہ سکیں کہ ہمارا یار امریکہ میں دل کا ڈاکٹر ہے :serious:

میری سوچ سے آپ زیازہ  سمجھدار نکلے ہیں   ۔میرا مقصد مالالہ پر تنقید کرنا نہیں تھا بلکہ یہ کہنا تھا کہہ مغرب  کو  افغانستان میں ایک اور ملالہ مل گئی ہے ۔۔۔اور اس کو بھی ملالہ کی طرح تیار کیا جارہا ہے ۔۔۔انجلناجولی ۔۔دنیا میں جہاں پر بھی مسلمانوں پر ظلم ہورہا ہے  ان کے لیے تو آواز نہیں اٹھائی ۔۔۔۔۔کشمیر پر کتنے خط شائع کئے گئے ہیں ۔۔کوئی بھی میری نظر سے نہیں گزرا  کشمیر میں کتنے بچوں کو چھرے والی گن سے اندھا کیا گیا ہے ۔۔کون سی انڈیا پر پابندی لگی ہے ۔۔۔اور کون سی  جولی نے آپنے اکاونٹ سے خط شائع کئے ہیں ۔۔۔۔میرا مقصد آپکو بتانا تھا ۔۔کہہ مغرب  نے ایک اور ملالہ تلاش کر لی ہے ۔۔۔ اور اب انسانی حقوق پر ایک تماشہ لگایا جائے گا ۔۔۔۔10۔۔۔۔11۔۔سال کے بچے کو ناک صاف کرنی تو آتی نہیں یہ پتہ نہیں  کس یونیورسٹی سے

گریجویٹ  ہو کر پیدا ہوتی ہیں ۔۔

توں زیادہ موشنل نہ ہوا کر ۔۔۔۔

منحوس تو پہلے سے کچھ تو خیال کر ۔

:bigsmile:

×
arrow_upward DanishGardi