Home Forums Internationl News جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

#47
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 753
  • Posts: 9031
  • Total Posts: 9784
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

جیو جی – شادی کے پیسے جس نے بھی دئیے ہیں مگر اس کی پوری منی ٹریل تو دینی پڑے گی

ظفر اور ندیم بھائی اور ان کے گھر والوں پر پڑنے والی گالیوں کا بھی حساب دینا ہو گا

محترم آپ کو کس نے کہا ہے کہ شادی کے پیسے مریم یا صفدر نے دیے ہیں

برات عموما” لڑکی والوں کی ذمے داری نہیں ہوتی ؟

یا سابق شوہر کو جس کو خواب میں بشارت ہوتی ہو اور وہ کہے جا رانو جی لے اپنی زندگی

×
arrow_upward DanishGardi