unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
#45

موحترم بلیور صاحب

بھائی جان ایک لاکھ پونڈ ہی چوری کا اچھی خاصی پاکستانی رقم ہے … صفدر اور مریم کا سورس آف انکوم کیا ہے … کہ انہوں نے اپنے بیٹے کی شادی اتنے دھوم دھام سے کی .. نواز نے چوری کا پیسا شادی پہ لوٹایا ہے … باقی رہی بات مدرسی مولوی تو آپ کو پہلے بھی بتایا جا چکا ہے ..کہ اپ جیسے دانش وار ایسے راستے پر گامزن ہیں جس کی کوئی بھی منزل نہیں ہے . ..حقیقت میں کوئی روشن خیال ہو یا وہ مذھب جس پر آپ چل رہے ہیں مذہب کی کوئی قسم نہیں ہے۔ پوری مذھبی تاریخ اٹھا لو کبھی لبرل/ریشنل مذہب کی بنیاد پرپائدارمعاشرے نہ بننے نہ بن سکے .. مرزا غلام احمد نے بھی کوشش کی … بہت سے لوگ غامدی کی شکل میں ابی بھی کر رہے ہیں لیکن سب ان کو مرتدد کہتے ہیں .. آپ کو ویسے بھی کہانیاں بنانے کو شوق ہے .. یہ شوق مذھب سے ہی آپ کو پڑا ہے … ۔ اصل مذہب وہی ہے، جو مولوی، مسجد، مدرسے، روایات کا ہوتا ہے۔ لبرل مزہب ایک جعلی مصنوعی فرقہ ہے.. آپ اپنے اپ کو زہین ثابت کرنے لئے کہانیاں اور وقت خراب کر رہے.ہو … حقیقی اسلام جو مدرسی مولوی کا ہے اس میں نواز شریف جنتی دولت انسان رکھ ہے نہیں سکتا …. حضرت عمر کے دور میں خالد بن ولید نے اپنی تعریف میں تھوڑی سے فضول خرچی کی تھی . وہ اپنے وقت کا جرنیل تھا … حضرت عمر اس کو کٹہرے میں لے اے … اس لئے جانی مزید کہانیاں بنانے سے پرہیز کرو اور سدھر جاؤ

×
arrow_upward DanishGardi