Home Forums Internationl News جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

#44
Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 173
  • Posts: 7959
  • Total Posts: 8132
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

ایک درزی کے ہاں چوری ہوئی تو لوگ درزی کی دکان پر جمع ہو کر أه و زاری کرنے لگے کہ میرے دو سوٹ اور دوسرا کہ میرے چھ سوٹ چوری ہو گیے

ایک بندا بہت ہی زور زور سے اپنا سینہ پیٹ رہا تھا = سب نے سوچا کہ اس کے پندرہ بیس سوٹ تو ضرور ہوں گے

کسی نے ہمت کر کے پوچھ ہی لیا پاین تواڈا کنا نقصان ہویا اے

بندے نے جواب دیا میرا ناپ چوری ہو گیا ے

پاین اینا نوں کھل کے رو لین دیو – اینا دا ناپ گواچا اے

یار ایسا ایسا بقراط پڑا ہے یہاں کہ جس کے نزدیک ایک ایوریج کرکٹر تو کمنٹری کرکے اربوں روپے کے اثاثوں کا مالک بن سکتا ہے لیکن ساٹھ سال سے ایک کامیاب کاروباری خاندان کے گھر میں کوئی شادی کا فنکشن ہو تو انہیں اپنی منی ٹریلیں پیش کرنی چاہییں اور گھر گروی رکھوانا چاہیئے۔

×
arrow_upward DanishGardi