Home Forums Internationl News جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

#43
GeoG
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 83
  • Posts: 5579
  • Total Posts: 5662
  • Join Date:
    12 Oct, 2016

Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

سلیم رضا نے بددل ہوکر روف کلاسرہ کا پروگرام تو دیکھنا چھوڑ دیا لیکن روف کلاسرہ کا کیلکولیٹر رضا کے پاس ہی ہے۔ جن خبروں پر معزز لوگ کبھی خوش ہوا کرتے تھے انہی خبروں پر آجکل کے لوگ جوتے کپڑوں اور کھانے وغیرہ کے اخراجات نکالنے بیٹھ جاتے ہیں۔ بندہ پچھے بھائی یہ جو خرچہ ہوا ہے یہ تجھ سے چونی بھی ادھار لی ہے کسی نے؟؟

ایک درزی کے ہاں چوری ہوئی تو لوگ درزی کی دکان پر جمع ہو کر أه و زاری کرنے لگے کہ میرے دو سوٹ اور دوسرا کہ میرے چھ سوٹ چوری ہو گیے

ایک بندا بہت ہی زور زور سے اپنا سینہ پیٹ رہا تھا = سب نے سوچا کہ اس کے پندرہ بیس سوٹ تو ضرور ہوں گے

کسی نے ہمت کر کے پوچھ ہی لیا پاین تواڈا کنا نقصان ہویا اے

بندے نے جواب دیا میرا ناپ چوری ہو گیا ے

پاین اینا نوں کھل کے رو لین دیو – اینا دا ناپ گواچا اے 

×
arrow_upward DanishGardi