Home Forums Siasi Discussion طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

#151
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 153
  • Posts: 2961
  • Total Posts: 3114
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

قرار صاحب۔۔۔۔۔ اب کیا یہ نوبت آگئی ہے کہ آپ راتوں کو چپ چاپ اُٹھ اُٹھ کر اِس فورم کے عظیم، نہیں نہیں، عظیم الشان سیاسی و سماجی، معاشرتی و انفرادی، مقامی و غیر مقامی و بین الاقوامی، سائنسی و مذہبی، طبیعاتی و مابَعد طبیعاتی، اسلامی و غیر اسلامی، شرعی و قانونی، فقہی و روحانی، ازدواجی و غیر ازدواجی، جنسی و غیر جنسی، طبی و غیر طبی، فاختائی و جنگی و تزوایرتی، کاروباری و اشتراکی، خانگی و مُجردی، معاشی و غیر معاشی، نظری و عملیاتی، نامیاتی و غیر نامیاتی ، ، ، ، ، ، ، ، ، ، ، ، ، ، ، تجزیہ کار کی لَن ترانیاں پڑھ پڑھ کر اپنے خیالات ترتیب دیتے ہیں۔۔۔۔۔ حد ہی کردی آپ نے تو۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl: ™© Qarar

بلیک شیپ صاحب نہتے طالبان کی دنیا کی سب سے بڑی طاقت کے سامنے شکست پر آپ کو جو تکلیف ہے اس کا کھل کر اظھار کریں ورنہ یہ غم اندر ہی اندر آپ کو مار دے گا –

:bigsmile:

آپ تو اس بات پر یقین رکھتے ہیں الله ہے ہی نہیں اور مسلمان دنیا کی سب سے کمزور قوم ہیں تو ذرا آپ کے تاثرات بھی پڑھ لیں آپ امریکہ کی اس شرمناک شکست کو کیسے دیکھتے ہیں –

:sorry:

×
arrow_upward DanishGardi