Home Forums Internationl News جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

#39
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 404
  • Posts: 9248
  • Total Posts: 9652
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

عجیب ۔۔۔ الول ۔۔۔ جلول ۔۔۔۔ سا آدمی ہے ۔۔۔ نہ یہ پتہ ہے کرنے کیا آیا ہے ۔۔۔۔ نوازشریف سے پیسے واپس لینے آیا ہے جیوے نیازی کرنے آیا ہے ۔۔۔۔ با جی کو ۔۔۔۔ شادی د کھا نے لا یا ہے ۔۔۔۔ سا تھ معصوم سے بیٹے کو گا لیاں کھلوا نے لے آیا ہے ۔۔۔۔ آپ یوتھیوں کی فرسٹریشن کا لیول ملاحظہ کریں ۔۔۔ ملکی قومی سیا ست کو ۔۔۔۔ زاتیات ۔۔۔ پوتوں نواسوں ۔۔۔ شا دیوں ۔۔۔ ہوٹلوں ۔۔۔ دعوتوں ۔۔۔ کھا نوں پر حملے کرکر پوری کررھے ہیں ۔۔۔ تبد یلی کی ناکامی ۔۔۔ نوازشریف سے پیسوں کی واپسی کی نا کامی ۔۔۔۔۔ اپنے پڑھے لکھے ہونے کی نا کا می۔۔۔۔۔۔ نے ان لوگوں کو ۔۔۔۔ ھسٹریا ۔۔۔ کے مرض میں مبتلا کردیا ہے ۔ ایسے ایسے پا غل لوگوں کے سین پارٹ سے اور ان کی بے عزتی سے یہ ہوگا کہ لند ن والوں کا تبد یلی کیڑہ کافی۔۔۔۔ سکون پا جائے گا ۔۔۔۔ اور بے چارے ۔۔۔۔ تبد یلی کے لیئے ۔۔۔۔ نوازشریف سے ۔۔۔ پیسے واپس لینے ۔۔۔ ہوٹلوں ۔۔۔ ریسٹو رنٹوں ۔۔۔۔ میں پیچھا کرنے سے باز رھیں گے ۔۔۔ عا بد شیر علی کو بھی انعام ملنا چا ھیے ۔۔۔۔ عا بد شیر علی نے ۔۔۔ جس طرح دلیری سے ۔۔۔ ہوٹل میں گشتی گشتی ۔۔۔۔ کی گا لیاں یوتھی ماں اور یوتھی بیوی ۔۔۔ یوتھی خاندان کو دیں اس دلیرانہ چھترول سے ۔۔۔۔۔ لند ن والے پڑھے لکھوں کو اب نوازشریف سے پیسے واپس لینے کا کیڑہ کا فی آرام پا گیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برا نڈ ڈ ۔۔۔۔ پینٹ شرٹ ۔۔۔ یا ۔۔۔۔ برانڈ ڈ ۔۔۔۔ شلوار سوٹ پہننے سے اگر پڑھے لکھے ثا بت ہوتے تو ۔۔۔ برا نڈ کے رسیا ۔۔۔۔ امریکن کا لے سب سے پڑھے لکھے تصور ہوتے علم کے پڑھے لکھے ہوتے توچٹی شکل ایلیٹ کلاس دیکھ کر لیڈر نہ چنتے ۔۔۔۔ علم کے پڑھے لکھے ہوتے تو نا کامی پر ۔۔۔۔ چٹی شکل سے حساب لیتے ۔۔۔۔ آر ایس ایس ۔۔۔۔۔ کی طرح لوگوں کی زاتی زند گیوں پر حملے نہ کرتے ۔۔۔۔

یہ بے غیرت یوتھئیے اب آپ کو لندنرز سے سرعام جوتیاں کھا کر بھاگتے دکھای دیا کریں گے۔ انہوں نے احتجاج کی کال بھی دی تھی مگر کوی آیا ہی نہیں تو کہہ دیا کہ پارٹی کا ان جوتیاں کھانے والوں سے کوی تعلق نہیں اتنی جلدی تو فوجی پارٹی بھی نہیں بدلتی ؟ واقعی عابد شیر علی لائلپورئیے نے پہل کرکے سارے ستے شیروں کو جگا دیا ہے ان کو برداشت کرنا اب ممکن نہیں رہا کیونکہ یہ ہر جگہ اپنے غلیظ چہرے لے کر آنے لگے تھے آپ نے دیکھا کہ کسی باکسر ٹائیپ بندے نے اس کی ٹوی پر لات نہیں ماری تھی بلکہ ایک عام سے بندے کا صبر برداشت سے باہر ہو گیا تو اس نے لات ماردی، اس کے آگے بھی ظفربھای پسمای گاں کی طرح ہلا تک نہیں ورنہ بدلا تو لیتا اور ایک آدھ مکا ماردیتا؟

ان کو بالکل یہی جواب دینا چاہئے

جو دوسرا بندہ تھا اس نے ماں پین اسی نوجوان سے کروای جو بے چارہ ایک اچھا انسان تھا اور لڑای چھڑوانے کی بھرپورکوشش کررہا تھا بلکہ وہ پی ٹی آی کا ہی سپورٹر تھا کیونکہ اس نے اس پاگل کو پٹای سے بار بار بچایا اور اخیر پر اسی نوجوان نے اس کی ماں بہن ایک کردی کہنے لگا میں اس کو بچا رہا ہوں اور یہ میرے  پر ہی سوار ہورہا ہے

انکو مارنے کی ضرورت نہیں یہ خود ہی عوام کے دلوں سے نکل چکے ہیں ہم یہاں ڈرامے نہیں چاہتے بلکہ ایک ساتھ رہتے ہوے ایکدوسرے کا احترام کرنا چاہتے ہین اور کمیونٹی میں جھگڑے نہیں چاہتے یہ پتا نہیں کہاں سے کتی نسل آگئی ہے جسے دوسرا کتا دیکھ کر ہی پونکنی لگ جاتی ہے۔ اب انہیں محدود کردیا جاے گا پھینٹیاں بھی لگیں گی اور گالیان بھی دی جائیں گی یہان تک یہ نسل سدھر جاے

  • This reply was modified 3 weeks, 5 days ago by Believer12.
×
arrow_upward DanishGardi