Home Forums Siasi Discussion طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

Jack Sparrow
Participant
Offline
  • Advanced
#149
Jack Sparrow بھائی صاحب! میں سیاست پی کے کے دنوں سے آپکو ایک انتہائی زیرک ، چالاک اور خطرناک ممبر سمجھتا ہوں۔ یہاں آکر آپ چونکہ زیادہ تر وقت ویلے بیٹھے رہتے ہیں اسلئے دماغ میں شیطانی سوچ کی کثرت پیدا ہوجانا کوئی انہونی نہیں۔ پائی جان! کچھ خیالات کو پی جانا ہی عقلمندی ہے ورنہ فقیروں کی کمائی لُٹ جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔ شفقت فرمائیں سر :cry: ۔

بائی گاڈ  تاؤ جی کہتے تھے

جب ٹوئی گرم ہو تب لات مارنی چاہئیے

کیڑے کو شانتی ملتی ہے

  • This reply was modified 4 months, 4 weeks ago by Jack Sparrow.
×
arrow_upward DanishGardi